Showing posts with label AAYTULLAH KHAMNAI. Show all posts
Showing posts with label AAYTULLAH KHAMNAI. Show all posts

Saturday, July 10, 2021

عوامی محاذ آزادی فلسطین کے سربراہ احمد جبریل (ابو جہاد)


 عوامی محاذ آزادی فلسطین کے سربراہ احمد جبریل (ابو جہاد) 88 سال کی عمر میں  خالق حقیقی سے جا ملے.اس موقع پر آیت الله العظمی خامنہ ای نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا:

جناب احمد جبریل  کی وفات کے موقع پر میں ملت فلسطین اور فلسطین کے مجاہدین اور جد و جہد کے میدان میں سرگرم افراد اور مغربی ایشیا کی تمام مزاحمتی قوتوں اور ان کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتا ہوں. اس بہادر اور فعال مرد نے اپنی عمر اپنے غصب شدہ وطن اور اپنی مظلوم قوم کے لئے وقف کر رکھی تھی.

Wednesday, July 7, 2021

Ayatullah Haq-Shenas (آیت اللہ حق شناس) said:

 


Ayatullah Haq-Shenas (آیت اللہ حق شناس) said:


"If you offer your prayer quickly, Allah addresses angels and says: "Why this servant of mine has offered his prayer quickly? Is removing his hardships, fulfilling his needs and purposes in someone's hands except me?


اللھم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم ⁦❤️⁩


آیت اللہ حق شناس فرماتے ہیں: 


"اگر تم اپنی نماز کو تیزی سے پڑھتے ہو تو پرودگار فرشتوں سے کہتا ہے: 'میرے اس بندے نے کیوں اپنی نماز تیزی میں ادا کی ہے؟ کیا اس کی سختیوں کو دور کرنا اور اس کی حاجات و مقاصد کو پورا کرنا میرے سوا کسی اور کے ہاتھ میں ہے؟"

Saturday, June 19, 2021

خصوصی کلپ | ایک زندہ شہید کا حالِ دل








 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کے خاندانوں سے ملاقات کے دوران ایک ایسے جانباز سے ملاقات کی جس کو آپ نے خود اپنی کرسی سے کھڑے ہوکر خراج تحسین پیش کیا اور آپ کو فورا گلے لگا لیا، نیز آپ کو اسی وقت زندہ شہید کہہ کر مخاطب کیا۔ یہ مناظر اور اس شہید کا مختصر تعارف جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ مختصر کلپ۔


حدیث طیرمشوی

  بسم الله الرحمن الرحیم حدیث طیرمشوی           این حدیث متواتر است این از اون روایات است ک ه اسلاف ما برای این حدیث خون ه ا دادن تا ...