عوامی محاذ آزادی فلسطین کے سربراہ احمد جبریل (ابو جہاد) 88 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے.اس موقع پر آیت الله العظمی خامنہ ای نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا:
جناب احمد جبریل کی وفات کے موقع پر میں ملت فلسطین اور فلسطین کے مجاہدین اور جد و جہد کے میدان میں سرگرم افراد اور مغربی ایشیا کی تمام مزاحمتی قوتوں اور ان کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتا ہوں. اس بہادر اور فعال مرد نے اپنی عمر اپنے غصب شدہ وطن اور اپنی مظلوم قوم کے لئے وقف کر رکھی تھی.

No comments:
Post a Comment
Please do not enter any spam link an the Comment box