کوئی ایسا لمحہ نہیں ہے جس میں شہید قاسم سلیمانی کو یاد نہ کریں اور ان کے لئے دعا نہ کریں، کیوں کہ قاسم سلیمانی اور ان کی مانند لوگوں نے اپنے پورے وجود کے ساتھ اس دعا پر یقین کر لیا تھا کہ ہم نہ صرف حسین ابن علی (ع) کے شیعہ ہیں بلکہ ہم ان کے فرزند ہیں اور ہمیں ان کے خون کا انتقام لینا ہے۔!
آیت اللہ آقای جوادی آملی

No comments:
Post a Comment
Please do not enter any spam link an the Comment box